

Loading content...
اسی طرح آنکھ کی قوت ہے تو یہ فضا کی صفائی وغیرہ پر منحصر ہے اندھیرے میں چند فٹ تک بمشکل دیکھ سکتی ہے گویا ہر پہلو پہء یہ بات لاگو ہے حقیقت یہ ہے جسم کی طاقت کا آج تک کوئی آفاقی پیمانہ نہیں کہ جس سے طاقت کو ناپا جا سکے اس کے سبھی پیمانے ارضی ہیں یہی دنیا اس کی مکمل کائنات ہے جو گلیکسی کا ضعیف ترین سیارہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار