

Loading content...
طاقت جسم کی قوت کا نام ہے اعضاء و جوارح اس قوت کے اظہار کے ذرائع ہیں مثلاً آنکھ کا دیکھنا ایک قوت ہے جسے قوت باصرہ کہا جاتا ہے کان کا کام ہے سننا تو اس کی قوت کا نام ہے قوت سامعہ اسی طرح شامہ ناطقہ وغیرہ یہ سبھی بدن کی مرکزی طاقت کے شعبے ہیں اور اس مرکزی قوت کا نام ہےطاقت اس کے ماحصل کا نام ادراک ہے مگر اس طاقت کی پیمائش کا جو پیمانہ ہے وہ ارضی ہے یا زمینی ہے آفاقی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار