

Loading content...
اگر ایسا کوئی انسان پیدا ہو بھی جائے تو دنیا کا بدصورت ترین انسان ہوگا بیس فٹ قد کے اوپر ہزاروں میل قطر کا چاند چہرہ کی جگہ اس ہزارو قطر کے چاند پر چھ میل کی گھٹا جس میں دس دس فٹ کے دو سانپ اور چار انچ قطر کے دو پیالے اور دو انچ کی ایک گلاب کی کلی ذرا خود تصور کر لیں یہ کون سا جانور ہے جو شاعر کا محبوب ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار