

Loading content...
اپ ایک سرو کا پودا کھڑا کر دیں اس پر دو سیاہ ناگ بٹھا دیں یا سیاہ بادل لاکر اس پہ کھڑے کر دیں اس پہ ایک چاند کو جما دیں ساتھ ہی دو نرگس کے پھول یا شراب کے پیالے رکھ دیں اس کے نیچے گلاب کی دو کلیاں سجا دیں اب ذرا تصور کریں یہ کیسا نقشہ ہے؟ کیا یہ کوئی انسان ہے یا بھوت لگ رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار