

Loading content...
یہ زبان تو خیالات کے حسن کو واضح کرنے کیلئے کائنات کی بیساکھیاں تلاش کرتی ہے سب سے زیادہ اظہار ِ خیال شعراء کر سکتے ہیں مگر انپے مہبوب کی شکل وصورت وحسن وجمال بیان کرنے سے اتنے عاجز ہیں کہ کہیں گے میرا محبوب ہے کہ اس کا قد ہے تو سرو کا پودا آنکھیں ہیں تو نرگس کے پھول یا شراب کے پیالے زلفیں ہیں تو مار ِسیاہ (سیاہ ناگ) ہیں ہونٹ ہیں کہ گلاب کی بند کلیاں مسکراہٹ ہے کہ گلاب کا غنچہ چہرہ ہے کہ چودہویں کا چاند اسی طرح شاعرانہ تشبیہات کو دیکھتے جائیں کہ یہ کس طرح اظہار ِ خیالات میں زبان کے عجز کا اقرار ہو رہا ہے محبوب جو انسان ہے اس کی شکل وصورت اور حسن وجمال کیلئے نباتات و جمادات کی بیساکھیاں تلاش کر رہا ہے اور وہ بھی کتنی ناکام کوشش ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار