

Loading content...
باقی رہ گئی زبان تو اس کے پاس صرف الفاظ و اصوات ہیں یہ تو اتنی عاجز ہے کہ کوئی انسان اگر کسی ایسے شخص کو جس نے اس کے والد کو نہ دیکھا ہو باپ کا ایسا حلیہ اور شکل نہیں بتا سکتا کہ جس سے وہ ہزاروں کے مجمع میں اس کے باپ کو پہچان لے یہ تو خود انسان کے باپ کی شکل بتانے سے قاصر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار