

Loading content...
دیکھئے نا انسان خیالات کی ترجمانی یا تو اشاروں سے کرتا ہے یا زبان سے باقی تو کوئی بتانے والا نہیں ہے اب کوئی شخص ہاتھوں کے اشارے سے امریکہ کے صدر کی شکل بتا سکتا ہے یا اس کا عہدہ بتا سکتا ہے کسی شخص کا اشاروں سے وائیٹ ہائوس کی شکل وصورت حسن و قبح پہ تبصرہ کر لینا ناممکن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار