

Loading content...
ان دونوں علوم میں جو فرق ہے اسے ایک سادہ مثال سے سمجھیں مثلاً سردی کا موسم ہے سامنے پانی موجود ہے غسل کرنا ہے تو طبعی علم بتائے گا کہ پانی ٹھنڈا ہے معیاری علم بتائے گا کہ اس موسم میں پانی کو گرم ہونا چاہیے یعنی ضرورت ہے کہ گرم ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار