

Loading content...
(2) معیاری علم کا نقطہ نطر اور ہے اس کا میدان بیان وغرض وغایت بالکل مختلف ہے اس کا اشیاء یوں نہیں یا یوں نہیں تھیں سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ معیاری اصولوں کی مدد سے ان کی قدروقیمت کا جائزہ لینا ہے مثلاً علم الاخلاق (Ethsic) ایک معیاری علم ہے اس کا کام یہ بتانا ہے کہ اعمال کو کیسا ہونا چاہیے یعنی یہ اخلاقی معیار کا فیصلہ کرنے والا علم ہے مثلاً ایک اور علم کو دیکھ لیں جسے جمالیات (Acsthetics) کہتے ہیں یہ علم ہمارے احساسات (Feelings) کے حسن وقبح سے تعلق رکھتا ہے یعنی یہ علم اچھے برے (خوب وزشت) کے معایری نقطہ نظر کا مطالعہ کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار