

Loading content...
(1) طبعی علوم وہ ہیں جو اشیاء کو جیسی وہ ہیں بیان کرتا ہے ان کا کام مشاہدے اور تجربے سے مظہر ِ قدرت کو سمجھنا ہے اور ان کے متعلق قوانین معلوم کرنا ہے اور ان قوانین کی مدد سے مظاہر قدرت کے متعلق پیشگوئی کرنا ہے مثلاً علم نباتات ہمیں یہ بتاتا ہے کہ پودے کس طرح اگتے ہیں اور پانی سے اپنی خوراک کس طرح حاصل کرتے ہیں پھول کس طرح لاتے ہیں طبعی علوم ہمیں یہ نہیں بتاتے کہ فلاں چیز کو ایسا ہونا چاہیے بلکہ یہ بتاتے ہیں کہ فلاں چیز یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار