

Loading content...
یہ صرف ونحو وغیرہ زبان دانی کے فن ہیں یہ ضروری نہیں کہ جو عربی کا ماہر ہو وہ عالم بھی ہو ورنہ مڈل ایسٹ کےْ علماء سے گنوار بدو عربی بہتر جانتے ہیں ابوجہل پاک وہند کے علماء سے عربی زیادہ جانتا تھا کیا اسے عالم کہا جا سکتا ہے جس کے نام ہی میں جہالت بھری ہوئی ہے اسے عالم کہنا بذات خود جہالت ہے۔موجودہ علم دو حصوں میں تقسیم ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار