

Loading content...
مغربی دنیا جو ہر چیز کو لیب Lab سے تلاش کرتی ہے ہر چیز کو لیبارٹری کے حوالے سے پہچانتی ہے وہ دنیا بھی آج کثرتِ تعلم کیخلاف دلائل فراہم کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی بچے کی تربیت عین فطری اصولوں پہ کی جائے اور اس ماحول میں اسے پروان چڑھایا جائے جو نیچرل ہو اور شعور کی درست بنیادوں پر تربیت کی جائے تو بچے کو پڑھنے پڑھانے کی ضرورت نہ رہے گی وہ جس علم کی طرف توجہ کرے گا وہ بلامطالعہ اسے حاصل ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار