

Loading content...
اور انہیں بنیادوں پر اعلان فرمایا کہ خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام سے کوئی محبت نہیں کرے گا مگر حلال زادہ اور کوئی ان سے بغض نہیں رکھے گا مگر حرام زادہ یعنی حلال زادے کو مادہ صحیح مجبور کر دے گا کہ وہ ان ذوات علیہم الصلوات والسلام سے محبت کرے اور حرام زادے کو غلط مادہ مجبور کرے گا کہ حرام زادوں کو عزیز رکھے یہ تو سرشت اور طینت کی بات ہے اگر کوئی خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام سے دشمنی کرتا ہے تو وہ خود اپنی نسب خوانی میں مصروف ہے اپنی ماں کو برہنہ کر رہا ہے اگر کوئی ان سے محبت کرتا ہے تو یہ بھی احسان کسی پہ نہیں کر رہا بلکہ اپبنے والدین کی عصمت وعفت کی قسمیں کھا رہا ہے ان کی عفت پہ مجسم دلائل فراہم کر رہا ہے کسی پہ احسان نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار