

Loading content...
ہر شخص وہی کچھ پسند کرتا ہے جو اس کے اندر ہوتا ہے جو خود اس میں موجود ہوتا ہے کیونکہ پسند و ناپسند کا معیار تخلیقی وپیدائشی مادے پر ہے اور حلال زادوں میں حلال کا مادہ ہوتا ہے اسی لیے وہ صرف حلال ہی کو پسند کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار