

Loading content...
حالانکہ تکبیر تو پڑھی گئی تھی فرمایا اگر کوئی شخص کسی کو رضائے الہی کے علاوہ کسی غرض سے دعوت دے تو کھانے والے نے حرام کھایا ہے اور کھلانے والے نے حرام کھلایا ہے اکل ِحلال کی اہمیت کو واضح فرمانے کیلئے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے فرمایا یعرف ولد الحرام باکل للحرام یعنی اگر حرام زادوں کو پہچاننا ہو تو حرام کھانے سے پہچان لو حافظ رجب البرسی نے اس پہ بحث بھی کی ہے وہ لکھتے ہیں کیونکہ ولد الحرام کا مادہ پیدائش حرام ہے اسی لیے وہ مادہ اسے کشش کرے گا اور وہ حرام کی طرف ہاتھ بڑھائے گا اور حرام ہی کو پسند کرے گا طینت اور نطفہ اور اصل مجبور کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار