

Loading content...
اب کسی نے یہ مسئلہ اپنے امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام سے پوچھ لیا تو حضور نے فرمایا ان کا گوشت کھانا حرام ہے کیونکہ یہاں رضائے الٰہی کے بجائے رضائے مخلوق کے پیش نظر یہ جانور زبح ہوئے ہیں تو یوں سمجھو کہ یہ جانور بھی انہی میں سے ہیں جن پر نام خدا نہ لیا گیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار