

Loading content...
کوفے کا ایک مشہور واقعہ ہے کہ وہان قحط ہوا تو ایک شخص روزانہ ایک اونٹ ذبح کرکے غرباء میں بانٹتا تھا وہاں فرزدق شاعر کا باپ غالب آیا اس نے آکر دو اونٹ زبح کروا دیء اور بانٹ دیئے مخالف نے چار ذبح کر دیئے اس نے آٹھ کر دیئے نوبت یہاں تک پہنچی کہ فریقین کے دو سو اونٹ ایک دن میں ذبح ہوئے یعنی دو سو ایک کے دو سو دوسرے کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار