

Loading content...
(2) دوسرا گروہ کہتا ہے کہ نہیں یہ بات نہیں بلکہ ان الظن لا یعنی من الحق شیائ کہ کسی چیز کی حقیقت کیلئے گمان کافی نہیں ہے یہ گمان کر لینا کہ یہ حلال ہے یہ کافی نہیں ہے بلکہ تحقیق ضروری ہے دلیل یہ ہے کہ انسان سنکھیا (سم الفار) کو نمک سمجھ کر یا نمک کا گمان کرکے کھا لے تو کیا سم الفار اسے نقصان نہیں دے گا؟ جب انسان سم الفار کے ضرر سے گمان کر لینے سے نہیں بچ سکتا تو حرام پر حلال کا گمان کرکے روحانیت کو موت سے کیسے بچا سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار