

Loading content...
(1) اول کہتے ہیں کہ حکم ہے ظنو المومنین خیراً کہ مومنین پر نیک گمان کرو اور دعوت قبول کر لو بدگمانی یا سوئے ظن کی مذمت کی گئی ہے لہٰذا مومن بھائی کی دل شکنی بھی نہ ہو اور نیک گمان بھی ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار