

Loading content...
ایک اہم سوال ہے جس کا جواب ضروری ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایک مومن کو اپنا ہم مذہب وہم عقیدہ شخص دعوت دیتا ہے انسان گمان کرتا ہے کہ اس کا مال حلال وطیب وطاہر ہوگا تو کیا اس کی دعوت قبول کرنا چاہیے یا نہیں اس کے بارے میں اتقیا یعنی صاحب ِتقویٰ لوگوں کا کیا فیصلہ ہے لیکن یہ بھی یاد رہے کہ وہ مال حلال نہ ہو یا کسب حلال نہ ہو یا حقوق اللہ وحقوق العباد کو ملحو ظ خاطر نہ لایا گیا ہو تو اس دعوت کی بارے میں کیا خیال ہے؟ جواب یہ ہے کہ اس پر اتقیاء کے دو گروہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار