

Loading content...
ان صورتوں کو ایک اور طر ح سے بیان کرتا ہوں مثلاً زہر ہے اب اگر کوئی عمداً کھا لے تو اس نے خودکشی کی ہے دنیا میں سزا موت ہے اور آخرت میں ایک مومن کے قتل کا جو جرم ہے وہ بھی اس پر عائد ہوگا اور وہاں بھی سزا ملے گی اب اگر کسی نے زہر کو کسی اور چیز کے دھوکے میں سہواً کھا لیا تو یہاں اس کی سزا ضرور ملے گی اس کے مضرات سے نہیں بچ سکتا یہاں زہر غلطی کو معاف نہیں کرے گی اس کی لاعلمی اسے موت سے نہیں بچا سکتی ہاں صرف اتنا ہوگا کہ آخرت میں کوئی سزا نہیں ملے گی اب اگر کسی نے جبراً زہر پینے کو مجبور کردیا تو یہ بھی وہی بات ہے کہ یہاں اسے زہر نقصان دے گی آخرت کی سزا نہیں ملے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار