

Loading content...
احادیث سے ثابت ہے کہ لقمۂ حرام روحانیت اور عبادات کیلئے زہرقاتل ہے احادیث میں ہے کہ ہر گناہ کے بعد انسان کو چند ساعات مہلت بخشی جاتی ہیں کہ شاید توبہ کر لے مگر لقمۂ حرام کھانا وہ جرم ہے کہ اس کیلئے یہ رعایت بھی نہیں رکھی گئی جونہی غیرمذکی لقمہ حلق سے نیچے اترتا ہے ملکوت لعنت کرنا شروع کر دیتے ہیں چالیس دن تک عبادت قبول نہیں ہوتی دعا بابِ اجابت تک جا نہیں سکتی جب تک اس کا اثر بدن میں رہتا ہے عبادات مثلاً صوم و صلوات ودعا مؤثر نہیں رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار