

Loading content...
جملہ علوم کی اصل وبنیاد یہی کلام الٰہی ہے اور اس کے معنی ومرادات وحقائق کو کسی نجس ذہن میں اصولاً بھی نہیں آنا چاہیۓ یہی وجہ ہے کہ علماء ربانین کا قول ہے کہ جو تفاسیر قرآن موجود ہیں ان میں سب کچھ ہے مگر تفسیر نہیں ہے اکثر تفاسیر ایک دوسرے کی نقیض ہیں اس کی واحد وجہ یہی ہے کہ اذہان کی نجاست مانع حقائق ہوتی رہی اور مفاہیم اور حقیقت قرآن کو نجس ذہن مس بھی نہ کر سکے یہ قطرہ نیساں کی طرح نجس اذہان میں روحانیت کیلئے زہرقاتل بن کر پلتا ہے تخریب وہلاکت کی راہیں ایجاد کرتا ہے اسی لیے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار