

Loading content...
کیا غسل جنابت دودھ یا شوربے سے ہو سکتا ہے؟ ہر گز نہیںکیونکہ یہ طاہر ہیں پانی خود بھی طاہر ہے اور مطہر بھی ہے طاہر کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے تو لفظ مطہر بتا رہا ہے کہ یہاں معنی یہ ہیں کہ کلام الٰہی کو مس کر نہیں سکتے مگر وہ اشخاص کہ جو خود بھی آیہ تطہیر کے مصداق ہیں اور دوسروں کو طاہر کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار