

Loading content...
طاہر کے معنی ہیں جو خود تو پاک ہو مگر دوسروں کو پاک کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو اور مطہر کے معنی ہیں خود بھی پاک ہو اور دوسروں کو پاک کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہو مثلاً دودھ ہے شوربا ہے یہ خود تو طاہر ہیں لیکن طاہر کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اگر ہاتھ نجس ہو تو کیا دودھ یا شوربا اسے طاہر کر سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار