

Loading content...
اگر مقدماتِ علم صرف ونحو ومنطق و بیان وفقہد ہی کو سمجھا جائے تو یہ غلط ہے کیوں کہ ہندو مسلم سکھ عیسائی سبھی مذہب کے لوگ ان علوم میں یدطولیٰ حاصل کر سکتے ہین۔ یہ علم وہ نہیں کہ ضربا یضرب پڑھنے سے فوراً آجائے یہ سوچنے والا غلطی پر ہے کلام پاک کے ہر نسخے پر ایک آیت کو بطور طغریٰ لکھا جاتا ہے لایمس الا المطھرون اس آیت کے دو معنی ظاہراً ہو سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار