

Loading content...
فرمایا عالم (صاحب ِ علم) کی عابد (عبادت گزار) پر اتنی فضیلت ہے جتنی مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمہارے ادنیٰ شخص پر ہے یعنی جتنا اللہ کا رسول ایک گھٹیا شخص سے افضل ہوتا ہے اتنا عالم عبادت گزار سے افضل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار