

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ دراصل یہی علم ہے جو انسان کو اشرف بناتا ہے کیونکہ علم کو نور بتایا گیا ہے اور لوگوں نے علم کو کثرتِ تعلم میں مضمر سمجھا ہے حالانکہ فرمان ہے لیس العلم بکثرة التعلم یعنی علم زیادہ پڑھنے پر منحصر نہیں ہے کتابوں کا زیادہ پڑھ لینا حقیقی علم نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار