

Loading content...
کہ میں علم کا شہر ہوں اور علی علیہ الصلوات والسلام اس کا دروازہ ہیں تو ان کی ذات محیط بالعلم ہے نہ کہ عین علم اصل حقیقت یہ ہے کہ اکثر حضرات کو علم کے لفظ پہ اشتباہ ہواہے جنہوں نے تجربی علوم کو علم کہا ہے انہون نے ادراک کو علم سمجھا ہے جنہوں نے نفسی علوم کو علم کہا ہے انہوں نے عرفان کو علم سمجھ لیا ہے کیونکہ ادراک کا تعلق جسم سے ہے عرفان کا تعلق نفس سے ہے حقیقت یہ ہے کہ علم کا تعلق نہ بدن سے ہے نہ نفس بلکہ علم کا تعلق روح سے ہے ٤١١
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار