

Loading content...
کچھ علماء نے کہا ہے کہ محسوس سے غیرمحسوس تک جانے کا نام علم ہے۔ کچھ علماء نے کہا ہے کہ معلوم سے مجہول تک رسائی کا نام علم ہے۔ کچھ علماء نے ریاضیاتی طور پر ثابت کیا کہ علم کیا ہے یعنی علم کے عدد نکالے یعنی ع 70 ل 30 م 40 سے اخذ کیا ہے 40 + 30 + 70 140 صفر اڑا کر 14بچے یعنی چودہ کا عدد بتاتا ہے کہ علم چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام ہیں پھر چودہ کو جمع کیا 4+15 یعنی علم پنجتن پاک علیہم الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار