

Loading content...
یسبح لہ السموات السبع والارض ومن فیھن وان من شییء الا یسبح بحمدہ ولکن لا تفقھون تسبیحھم کہ زمین وآسمان کی ہر چیز تسبیح کرتی ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ انسان ان کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتا ان کے کلام کا ادراک نہیں کر سکتا ورنہ موجودات عالم تسبیح کرتے ہیں اس طرح ماننا پڑے گا کہ عرفان … الٰہی کی منزل میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار