

Loading content...
کچھ لوگوں نے معرفت الٰہی کو علم کہا ہے تو اس معنی میں بھی انسان کائنات سے اشرف نہیں کہلاسکتا کیونکہ یہ انسان خود کو ذی عقل و ذی شعور تصور کرتا ہے مگر یہ بھی کبھی پتھر کو پوجتا ہے کبھی لکڑی کو کبھی آگ کو کبھی نباتات کو کبھی گوسالہ پرستی کرتا ہے مگر یہ حیوانات یہ جمادات یہ نباتات ان میں سے کبھی کسی نے بھی غیر اللہ کو نہیں پوجا صرف اللہ وحدہ لا شریک کی تسبیح کرتے ہیں اس پہ خود قرآن کی آیت موجود ہے سورہ بنی اسرائیل میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار