

Loading content...
علمائے مذہب کے مرادات علم ہیں تو انہیں اگر قریب سے دیکھا جائے تو ان کو بھی علم کہنا خود لاعلمی کی دلیل ہے اگر علوم متداولہ و فنون مروجہ ہی حقیقی علم ہیں تو پھر تو جملہ مذاہب کے اندر ان کے ماہرین نظر آئیں گے کیا ایک ہندو جو ان علوم کا ماہر ہو اسے اسلامی نقطہ نگاہ سے عالم دین کہا جاسکتا ہے ؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ سب فنون ہیں علوم نہیں علم اور فن میں بہت فرق ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار