

Loading content...
جہاں تک طبعی تجربات کو علم کہنا ہے تو یہ سراسر جہالت ہے کیونکہ انسان کے تجربات اور اس کی علمی حدود اس کے لاعلمی کے حدود کے مقابلے میں عشر الاعشار ہیں یعنی ہزار میں سے پانچ کا تناسب ہے اور جدید دور میں تو یہ ایک فی ارب کا تناسب مانا جارہا ہے یعنی انسان کو ایک ارب حقائق میں سے صرف ایک کا علم ہے اور باقی سے انسان جاہل ہے اور ایک ارب حقائق میں سے صرف ایک کا تجربہ پر تجربہ کر چکا ہے باقی نامعلوم ہی ہے اب خود سوچیں اسے بھی علم کہا جاسکتا ہے؟ یعنی تجربات کا بنڈل علم نہیں کہلایا جاسکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار