

Loading content...
پھر لاادریت (Agnosticism)کے نظریات کا مشاہدہ کرلیں سبھی یہی کہتے ہیں کہ ہر علم کا فیصلہ لیبارٹری میں ہوتا ہے اور وہی حتمی فیصلہ ہوتا ہے لیکن یہ علوم تحلیل و تجربے سے گزر نہیں سکتے البتہ مذہب انہیں اپنی آغوش عاطفت میں جگہ دیتا ہے اور پروان چڑھاتا ہے و رنہ ہمارے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اصل کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار