

Loading content...
ماورائے طبیعات قبل الطبیعات اور مابعد الطبیعات کے علم کو جدید دور کے مفکرین نے رد کردیا ہے اور انہوں نے ان علوم کے مفروضہ نظریات کو بھی رد کردیا ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ ماورائے طبیعات کا علم حاصل کرنا ناممکن ہے اس کے بارے میں ارتیابیت کے قدیم و جدید مبلغین کے نظریات دیکھے جاسکتی ہیں مثلاً گارجیاس(Gorgias)سے ڈیوڈہیوم(David Hume)تک کے نظریات دیکھ لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار