

Loading content...
جہاں تک اصول حیات کا تعلق ہے جانور اپنے اصول حیات کے شدت سے پابند ہیں اپنی فطری صلاحیتوں کے خلاف قدم نہیں اٹھاتے مثلاً کوا کسی چیل کے ساتھ غیر فطری فعل کا مرتکب نہیں ہوتا کبوتر غلاظت نہیں کھا سکتا یہ اپنے ماحول کے ساتھ بڑی شدید پابندی سے نباہ کرتے ہیں پھر حیوانات کو اپنی موت کا قبل ازوقت علم ہوجاتا ہے اور اس کے مطابق عمل بھی کرتے ہیں اب ان مشاہدات سے کیا یہ ثابت نہیں ہوتا کہ جانور ان میدانوں میں انسان سے بڑا عالم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار