

Loading content...
استعمال نہ کیا لیکن پھر ان کی جسم میں نمک کی مصنوعی کمی پیدا کی گئی تو سارے چوہوں نے نمک کھانا شروع کردیا جب چند چوہوں پر نمک بند کیا گیا تو وہ دو دن میں مرگئے یعنی انہیں اپنی صحت کاراز معلوم تھا اپنی صحیح تشخیص بھی انہوں نے کرلی اور علاج بھی شروع کردیا کیا یہ تجربہ انہیں طب اور حفظان صحت کے اصولوں سے بے خبر ثابت کرتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار