

Loading content...
علم الابدان یعنی طب ہے تو اس میں بھی جانور انسان سے بہت آگے ہیں اپنے حفظان صحت کے اصولوں سے مکمل آگاہ ہیں جنگلی جڑی بوٹیوں سے اپنا علاج خود کرتے ہیں اپنی مرض کی خود تشخیص کرتے ہیں خود علاج کرتے ہیں مثلاً امریکہ میں سفید چوہوں پہ جو تجربات ہوئے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار