

Loading content...
دیکھئے قارئین! اگر علم سے مراد دانستن ہے اور طب و موسمیات یا سائنسی شعبہ ہائے علوم ہیں تو کیا حیوانات اس علم میں انسان سے پیچھے ہیں ؟ دیکھئے محکمہ موسمیات بارش کا اعلان کرتا ہے کبھی درست ثابت ہوتا ہے کبھی غلط بھی ہوجاتا ہے لیکن چیونٹیوں کا بچے نکالنا پرندوں کا چھپ کر بیٹھنا کتوں کا پناہ لینا جب بارش کا اعلان کرتا ہے تو کبھی غلط ثابت نہیں ہوتا پھر ان کو ایک برتری اور بھی حاصل ہے کہ انسان کا علم محتاج آلات ہے جب کہ ان کا یہ علم ذاتی اور فطری ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار