

Loading content...
آجکل کی موجودہ دنیا کی اقدار بھی ارتقاء پذیر ہیں تعینات میں بھی جدت آ رہی ہے Clash of Civilization عالمی سطح پر سامنے آرہا ہے اس لئے علم کے معنی بھی مختلف المفہوم ہوچکے ہیں علمائے سائنس نے علم کی تعریف Defination نقطہ نظر(Point of View) سے کی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار