

Loading content...
احساس و حیات وروح وحرکت وارادے میں یہ انسان حیوانات کا شریک ہے احساس میں چیونٹی حرکت میں چیتے ارادے میں شیر حیات میں وہیل مچھلی وغیرہ کے سامنے انسان کا کیا وقار ہے؟ ایک یہی علم ہی تو ہے جو انسان کو اشرف بناتا ہے انسان کا پہلا امتحان ہی علم آدم الاسمائ سے ہوا یعنی اشرفیت کی بنیاد ہی علم کو ٹھہرایا گیا مگر پھر بھی یہ سوال جواب طلب رہتا ہے کہ آخر علم ہے کیا چیز؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار