

Loading content...
اسی طرح یہ انسان نشو ونما و تغذیہ و تولد میں نباتات کا شریک ہے مگر ان صفات میں یہ اشجار سے بہت پیچھے ہے یعنی ساگوان و چیل ودیودار و صنوبر کے سامنے اس کی نشوونما وغیرہ کیا مقام رکھتی ہے یہ ان صفات میں تو نباتات سے بھی حقیر ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار