

Loading content...
یعنی اس کے اکڑ کر چلنے کی اصل وجہ کو ٹٹول کر اسی مزاج کی تنبیہ کی جا رہی ہے کہ اے انسان تو طول و عرض و حجم و عمق میں جتنا بھی بڑھ جائے جمادات کے سامنے تیری کوئی ہستی نہیںکیونکہ طول و عرض و حجم و عمق تیری پست ترین نوع کے صفات ہیں اور تو ان صفات میں شامل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار