

Loading content...
ابعاد ِاربعہ (Four Dimensional) یعنی جسم کے طول وعرض و حجم و عمق میں یہ انسان جمادات کا شریک ہے مگر کے ٹو اور ہمالیہ کے سامنے اس کی وجودی حقیقت کیاہے؟اس کا وجود چٹانوں پہاڑوں کے حضور مورِ ناتواں سے زیادہ نہیں اس لئے انہی صفات کے پیش نظر خالق نے فرمایا او انسان لاتمشی فی الارض مرحا ()ولن تبلغ الجبال طولا کہ اے انسان تو زمین پہ اکڑ کر سینہ پھیلا کر مت چل تا اینکہ فرمایا تیرا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار