

Loading content...
(علم حقیقی) انسان دیگر چیزوں میں عالم خلق کی مخلوق سے اشرف نہیں ہے صرف علم ہی وہ جوہر ہے جو انسان کو اشرف بناتا ہے اور اکلیلِ فضیلت اس کے سر پہ رکھتا ہے یہی علم ہی ہے جو انسان کا طرہ امتیاز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار