

Loading content...
-4 یا اپنے علم کے بدلے میں امراء سے کچھ لینے کیلئے (جاہ و منصب مال ودولت) علم حاصل کرے تو ایسا عالم نار جہنم میں داخل ہوگا کیونکہ مدعائے علم آخرت ہے اور ان میں سے کوئی بھی مطمع نظر آخرت کا تصور پیش نہیں کرتا یعنی حصول ِعلم برائے دنیا دہریت کے برابر ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار