

Loading content...
اب اس کے بعد دوسری جماعت ہے یعنی علمائے مذہب ہیں ان کے بھی دو گروہ ہیں ان میں بھی علمائے سو کا وجود مسلم ہے اور ان علماء کے افکار ہمیشہ تخریب وفساد کے زیر سایہ پھلتے پھولتے ہیں جو آخرت کی بہبودی کی بجائے انسان کو روحانی ہلاکتوں میں دھکیلتے رہتے ہیں جن کے حصولِ علم کے نظریات پہ احادیث میں کافی روشنی ڈالی گئی ہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار