

Loading content...
لیکن ان دونوں گروہوں میں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جو سائنسی علوم کو صرف اپنی ذات کی خیروخوبی کیلئے حاصل کرتا ہے مگر ہے وہ بھی بشر کی خیروخوبی کے دائرے میں یہ علیحدہ بات ہے کہ کسی کا دائرہ فکر اتنا محدود ہو کہ صرف اپنی ذات کے گرد گھومے اور کسی کا دائرہ فکر پوری بنی نوع ِانسان Humanity پر محیط ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار