

Loading content...
بجلی ایئرکنڈیشنرز ککرز ہیٹر فریج جیسی ہزاروں چیزیں مارکیٹ میں لا کر انسان کو پرسکون رہنے کے اسباب مہیا کیے ہیں۔ فیکٹریز انڈسٹریز نے انسان کے لباس وغذائی ضروریات کو خوب سے خو تر بنا دیا ہے۔ ٹریکٹرز ہارویسٹرز تھریشرز اور دیگر زرعی آلات نے انسان کا دائرہ ء زراعت وسیع کرکے وقت کی بچت بھی کی ہے غرض ہر شعبے میں دنیاوی بہبودکو نقطہ عروج کی طرف لانے کی مستحکم سیڑھیاں بنا دی ہیں پھر تفریح کیلئے کھیل تماشے پکچر ٹی وی ریڈیو وی سی آر پروجیکٹر اور جانے کیا کیا پیش کردیا ہے اور انہی کے علم کے فوائد ہیں کہ پوری دنیا ایک مستحکم طرزِ حیات اپنا چکی ہے علمی میدان میں ہر چیز کو کمپیوٹرائزڈ Computerised کرکے تحقیق کو آسان اور کوئیک Quick بنا دیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار